اسرائیلی وزیر اعظم بھارت کا دورہ کریں گے
منتظم
جمعه, ۲۹ دسمبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو آئندہ سال جنوری میں بھارت کا دورہ کریں گے ٗ2003 میں ایریل شیرون کے دورہ بھارت کے بعد کسی بھی اسرائیلی وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم 4روزہ دورے پر 16جنوری کو بھارت پہنچیں گے۔