میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غزہ میں جنگ میں وقفے کے دوران، اسرائیل کی مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائیاں

غزہ میں جنگ میں وقفے کے دوران، اسرائیل کی مغربی کنارے میں وحشیانہ کارروائیاں

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسرائیل نے غزہ میں جنگ میں وقفے کے دوران مغربی کنارے میں کارروائیاں تیز کردیں۔ مختلف کارروائیوں میں متعدد فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے رام اللہ میں چھاپوں کے دوران نوجوانوں کو گولیوں کا نشانہ بنایا۔ 60سے زیادہ فلسطینیوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ادھرحماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع۔ قطر اورمصر نیثالث کاکردارادا کیا۔۔ جنگ بندی کے دوران بیس اسرائیلی یرغمالی اور ساٹھ فلسطینیوں کی رہائی کا امکان۔ حماس نے گیارہ یرغمالی ریڈ کراس کے حوالے کردیے۔ اسرائیلی خاتون حماس کے حسن سلوک سیمتاثر ہوگئی بیٹی کی بہترین دیکھ بھال پراظہارتشکر کیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں