درد کی ہوا……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
چل پڑی ہے درد کی ایسی ہوا
ہو نہیں سکتی کمی آزار میں
مانگ جب سے بڑھ گئی دستار کی
سر بھی بکنے لگ گئے بازار میں
شیئر کریں
چل پڑی ہے درد کی ایسی ہوا
ہو نہیں سکتی کمی آزار میں
مانگ جب سے بڑھ گئی دستار کی
سر بھی بکنے لگ گئے بازار میں