میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیے

حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیے

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۹ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیے۔ اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی کہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے دیمونا میں راکٹ داغے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیے گئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر عبرانی ذرائع سے حاصل ہونے والی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پہاڑوں کے درمیان واقعے جوہری تنصیبات کے قریب دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں