میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز کی رہائی پر کارروائی بدھ تک ملتوی

چودھری شوگر ملز کیس ،مریم نواز کی رہائی پر کارروائی بدھ تک ملتوی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۹ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر کارروائی بدھ تک ملتوی کر دی۔منگل کو چودھری شوگرملز کیس میں مریم نواز کی رہائی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کہاکہ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور نے درخواست ملتوی کرنے کی استدعا کی ہے ، وکیل مریم نواز نے کہا ڈی جی نیب لاہور کو تو عدالت نے نوٹس ہی نہیں کیا، ہم آج ہی عدالت کے سامنے کیس بریف کر دیتے ہیں جس پر جسٹس علی باقر نجفی نے کہا آپ نیب کے وکیل کی موجودگی میں کیس پر دلائل دیجیے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں