میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ، اسکول پر بمباری، مزید 39فلسطینی شہید

اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ، اسکول پر بمباری، مزید 39فلسطینی شہید

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزیں کیمپ اور سکول پر بمباری کی گئی،دوسری جانب اسرائیل سے لائی گئی 80 نامعلوم لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری رہی، اسرائلی فوج کی جانب سے پناہ گزیں کیمپ اور سکول پر بمباری کی گئی۔غزہ پر بمباری سے 24 گھنٹوں کے دوران 39 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیل سے لائی گئی 80 نامعلوم لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی،اسرائیلی فوج نے یمن سے داغا گیا میزائل تباہ کرنے کا دعوی کر دیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں