میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا نہیں جا سکتا،نوا زشریف

غلط فہمی میں کوئی نہ رہے،اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا نہیں جا سکتا،نوا زشریف

ویب ڈیسک
منگل, ۲۹ ستمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر سابق وزیراعظم نواز شریف کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نواز شریف نے کہا کہ ’آج شہباز شریف کو گرفتار کر کے اس کٹھ پتلی نظام نے اے پی سی کی قرارداد کی توثیق کی ہے‘۔نواز شریف نے مزید کہا کہ ’شہباز شریف نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ وہ جیل کے اندر ہوں یا باہر، اے پی سی میں کیے گئے تمام فیصلوں پر عمل درآمد ہو گا‘۔سابق وزیراعظم نے خبردار کیا کہ ’کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں جھکایا جا سکتا ہے‘۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں