میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی کیلئے بجلی 3 روپے 9 پیسے مہنگی کرنے کی تیاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۹ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں۔کراچی کے لیے بجلی 3 روپے9 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔کے الیکٹرک نیجولائی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں دائر کر رکھی ہیمن و عن اضافے سے الیکٹرک صارفین پر 6 ارب 20 کروڑ 60 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا نیپرامئی اورجون کی ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک کے لئے بجلی مہنگی کرچکا ہے کے الیکڑک کیلیے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 5 روپے 76 پیسے مہنگی کی گئی نیپرا نے گذشتہ ہفتے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن کیا تھا مئی کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 59 پیسے فی یونت مہنگی کی گئی تھی کراچی کے لیے جون کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 3 روپے 17 پیسے مہنگی کی گئی تھی۔مئی اورجون کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت اضافہ اکتوبر اور نومبر 2024 کے بلز میں وصول کیا جائے گا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں