میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وفاقی و صوبائی حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی، عمران خان

وفاقی و صوبائی حکومت ملکر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی، عمران خان

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ اگست ۲۰۲۰

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی،بارشوں سے کراچی کے عوام کو درپیش تکالیف کا پوری قوم کو احساس ہے ۔

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومت مل کر کراچی کے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی،بارشوں سے کراچی کے عوام کو درپیش تکالیف کا پوری قوم کو احساس ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ایک مثبت پیشرفت بھی سامنے آئی ہے ، وفاقی اور صوبائی حکومت مل کر کراچی کے 3بڑے مسائل کے حل کیلئے کام کریں گی، نالوں کی مکمل صفائی کیساتھ تجاوزات کو ہٹایا جا رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کوڑا کرکٹ اور نکاسی آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالیں گے ، کراچی کے شہریوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل کریں گے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں