میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پناہ گاہ خدیجہ اسکول پر اسرائیلی حملہ، 66شہید

پناہ گاہ خدیجہ اسکول پر اسرائیلی حملہ، 66شہید

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

غزہ کی وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 66 افراد کی شہادتوں اور 241 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے،جس میں پناہ گاہ کے طوور پر استعمال ہونے والے خدیجہ ا سکول پر اسرائیلی حملے میں 15بچوں سمیت 36 افراد شہید اور 120 زخمی ہوئے ہیں ، فیلڈ ہسپتال پناہ گاہ کے طور پراستعمال کیا جارہا تھا ، خبر رساںادارے کے مطابق مقامی ڈاکٹرکا کہنا ہے کہ اسکول کے حملے میں خان یونس کواپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ، ایمرجنسی روم مریضوں سے بھرا ہوا ہے ، ٹراما سرجن کے مطابق اسرائیل جان بوجھ کربچوں کونشانہ بنا رہا ہے ، روزانہ کی بنیاد پر بچوں کو سر اور سینے پر گولیاں ماری جاتی ہیں ، اسرائیلی فورسز پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنا کر فلسطینیوںکو شہید کررہی ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں