میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ15 اگست کو سبکدوش ہوںگے

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ15 اگست کو سبکدوش ہوںگے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈینیئل کوٹس 15اگست کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ کے ذریعے ڈینیئل کوٹس کی سبکدوشی کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے لیے خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ایوان نمائندگان کے رکن جان ریٹ کلف کو نیشنل انٹیلی جنس کا سربراہ نامزد کررہے ہیں۔جان ریٹ کلف ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس، جیوڈیشری اور ہوم لینڈ سیکورٹی کمیٹیوں کے رکن رہ چکے ہیں اور سابق اٹارنی ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں