میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
شکارپور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی

شکارپور میں حوا کی بیٹی کے ساتھ مبینہ زیادتی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

شکارپور میں آٹھ سالہ معصوم بچی سمیہ کو نامعلوم افراد نے جنسی ہوس کا نشانا بناڈالا ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ شکارپور کے گائوں ٹنڈو بہار کھوسو میں پیش آیا، جہاں آٹھ سالہ بچی سمیہ کو نامعلوم افراد مبینہ جنسی زیادتی کا نشانا بنانے کے بعد گلی میں پھینک کر فرار ہوگئے ۔ڈاکٹرز نے ابتدائی طبی معائنے میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق کی، سول ہسپتا ل سکھر کی انتظامیہ نے پہلے بچی کو سہولیات کی کمی کی وجہ سے لاڑکانہ منتقل کیا لیکن وومن پروٹیکشن بیورو کی مداخلت پر بچی کا سکھر میں علاج شروع کیا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں