میگزین

Magazine
تازہ ترین : عمران خان کی حکومت ہٹانے سے متعلق سائفر امریکی میڈیا میں ہی افشا ہو گیا اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین کے مردہ جسموں سے اعضا تک نکالے، ہولناک انکشافات ایم کیو ایم اور وفاقی وزراء کے کراچی سے متعلق بیانات، وفاقی حکومت سے جواب طلب کیا جائے، سندھ حکومت کا پی پی قیادت سے مطالبہ ہم اس لیے نہیں جھکتے کیونکہ ہم ایرانی ہیں، جنگ اور جوہری مذاکرات پر دھمکی، ایران کا امریکا کومنہ توڑجواب کراچی کے ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر ناقابلِ قبول ، مراد علی شاہ اپوزیشن کا احتجاج، عمران خان کے مقدمات مقرر کرنے کا مطالبہ عافیہ صدیقی کیس، وزیراعظم اور کابینہ کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم پنجگور میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ،6 افراد جاں بحق، 2 گاڑیاں جلادیں کے الیکٹرک نے گل پلازہ کے بیسمنٹ میں بارود کا ڈھیر لگا رکھا تھا،ایم کیو ایم سندھ بلڈنگ، اللہ والا ٹاؤن میں غیرقانونی تعمیرات پر عوام پریشان حکومت کی بدترین نااہلی، 76 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کھٹائی میں پڑ گئی

ای پیج

e-Paper
وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، کچرے کے ڈھیر دیکھ کر برہم

وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، کچرے کے ڈھیر دیکھ کر برہم

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جولائی ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعلیٰ سندھ نے شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور کچرے کے ڈھیر دیکھ کر برہم ہو گئے ۔ اتوار کو وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ییلو لائن تعمیر پر سست روی پر ناراضگی کا اظہا کیا جبکہ ناصر جمپ روڈ پر نالے کے ساتھ کچرے کا ڈھیر دیکھ کر برہم ہوئے ۔مراد علی شاہ نے گارڈن، لسبیلہ، نارتھ کراچی، ناگن چورنگی اور اورنگی سمیت کئی علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر کورنگی کا میونسپل کمیشن کیا کر رہا ہے ۔ مراد علی شاہ نے وزیر بلدیات کو ڈی ایم سی کورنگی کیخلاف کارروائی کی ہدایت کر دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں