میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازمین کابینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کا انکشاف

محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازمین کابینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کا انکشاف

ویب ڈیسک
هفته, ۲۹ جون ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ملازمین کی جانب سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کا انکشاف ہوا ہے ۔اطلاعات کے مطابق محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اپنے مراسلے میں سندھ کے تمام ڈائریکٹرز اور ڈی ای اوز کو ملازمین سے رقوم واپس لینے کی ہدایت کی ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اگر ملازمین نے لی گئی رقوم واپس نہ کیں تو ان کی تنخواہ روک دی جائے گی اور تنخواہ سے رقوم واپس لی جائیں گی۔مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ملازمین بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے رقوم لینے کے حقدار نہیں تھے ، انہوں نے غلط بیانی کرکے رقوم لیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں