میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۹ جون ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی ڈرون مار گرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے ایل اوسی تتہ پانی سیکٹر پر بھارتی جاسوس کواڈکاپٹرگرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی کواڈکاپٹر850میٹرپاکستانی علاقیمیں داخل ہوچکاتھا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق رواں سال ایل اوسی کی خلاف ورزی کرنیوالانواں کواڈکاپٹرگرایاگیاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں