میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے تیار،یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام

پاک افواج ہر قسم کی جارحیت کا سامنا کرنے کیلئے تیار،یوم تکبیر پر دشمن کو پیغام

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۹ مئی ۲۰۲۲

شیئر کریں

یومِ تکبیر کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے جوہری طاقت کا خواب حقیقت بنانے والوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)نے اپنے بیان میں کہا کہ 24 سال قبل 28 مئی 1998 کو پاکستان نے کم ازکم نیوکلیئر ڈیٹرنس قائم کیا جس سے خطے میں طاقت کا توازن بحال ہوا۔ترجمان آئی ایس پی آر نے کہا کہ مسلح افواج ان تمام لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جنہوں نے بے لوث کام کیا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ مسلح افواج ان کو بھی خراجِ تحسین پیش کرتی ہے جو مشکلات کے خلاف ثابت قدم رہے اور اسے ممکن بنایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں