میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ملک بھر میں آج  جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جائیگا

ملک بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس منایا جائیگا

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۹ اپریل ۲۰۲۲

شیئر کریں

ملک بھر میں آج جمعة الوداع اور یوم القدس مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعة الوداع پر مسلمان مسلم امہ کی بہتری، ملکی سلامتی کیلئے دعائیں کی جائیں گی اورمسلمان اللہ کے حضور اپنے گناہوں کی معافی کے طلب گار ہوں گے، یوم القدس کے موقع پر نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں ریلیاں نکالی جائیں گی،اس موقع پر سکیورٹی انتظامات کیے گئے، تمام بڑے شہروں میں جمعة الوداع اور یوم القدس پرپولیس کا گشت بڑھا دیا گیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں