میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مصر،ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

مصر،ٹی وی شو کے دوران سانپ نے میزبان کو ڈس لیا

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

اس سال ماہ رمضان میں مصری ٹی وی میزبان رامز جلال کے ایم بی سی مصر پر دکھائے جانے والے پروگرام رامز نیور اینڈکی چھٹی قسط میں سانپ کے ڈسنے کے عمل کی تفصیلات بیان کی گئیں جس کا انہیں پروگرام کی شوٹنگ کے دوران سامنا کرنا پڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہ مقدس کے آغاز سے قبل دکھائے جانے والے پرومو میں انکشاف کیا گیا تھا کہ رامز جلال کو پروگرام کے دوران ایک پرینک کا سین فلماتے ہوئے سانپ نے کاٹا، ان کی انگلی سے خون بہنے لگا تو وہ اپنے اردگرد موجود لوگوں سے پوچھ رہے ہیں کیا یہ سانپ زہریلا ہے تو نہیں؟


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں