کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ
شیئر کریں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی ۔چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی اور حیدرآباد میں ایم کیوایم کے نمائندوں کو بطور ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس حوالے چیئرمین پیپلزپارٹی نے وزیراعلٰی سندھ مراد علی شاہ اور مشیر قانون مرتضی وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا، اور ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملاقات میں کراچی اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کے حوالے سے بات چیت ہوگی۔