اندازہ........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
بدھ, ۲۹ مارچ ۲۰۱۷
شیئر کریں
بدلتا ہے یہ بھارت روز چہرہ
ہمارے رُخ پہ تو غازہ نہیں ہے
زباں طاقت کی آتی ہے ہمیں بھی
مگر دشمن کو اندازہ نہیں ہے
شیئر کریں
بدلتا ہے یہ بھارت روز چہرہ
ہمارے رُخ پہ تو غازہ نہیں ہے
زباں طاقت کی آتی ہے ہمیں بھی
مگر دشمن کو اندازہ نہیں ہے