میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی انتہا پسندوں کاحکومت سے ٹیپو سلطان سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم

بھارتی انتہا پسندوں کاحکومت سے ٹیپو سلطان سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۹ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

بھارت میں انتہا پسند حکومت کی مسلم دشمنی عروج پر ہے، مہاراشٹر حکومت نے ممبئی میں ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسندوں کے احتجاج پر باغ کا نام تبدیل کرنے کا حکم دیا گیا۔ مہاراشٹر کے وزیر منگل پربھات لودھانے نے ضلع کلکٹر کو ٹیپو سلطان کے نام سے منسوب باغ کا نام بدلنے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ برس ممبئی کے پارک کا نام ٹیپو سلطان کے نام پر رکھا گیا تھا۔ واضح رہے کہ بی جے پی نے چند ماہ قبل ریاست مہاراشٹر میں ایم وی اے کی حکومت میں پھوٹ ڈال کر اسے اقتدار سے باہر کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں