میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹھٹھہ،قیمتی پرندوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ایک گرفتار،مقدمہ درج

ٹھٹھہ،قیمتی پرندوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ایک گرفتار،مقدمہ درج

ویب ڈیسک
منگل, ۲۹ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

ٹھٹھہ میں متعدد عقابوں و دیگر جانور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔سندھ وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق ٹھٹھہ میں ایک چھاپے کے دوران ایک گاڑی سے 10 عقاب، 2 باز اور ایک فلیمنگو برآمد کیا گیا جن کی قیمت لاکھوں روپے ہے ۔ترجمان کا کہنا ہے کہ قیمتی پرندوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص رشید رونجھو کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں