میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف آئی اے نے دبئی میں پراپرٹی بنانے والوں کیخلاف تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ ڈی جی کو ارسال کر دی

ایف آئی اے نے دبئی میں پراپرٹی بنانے والوں کیخلاف تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ ڈی جی کو ارسال کر دی

ویب ڈیسک
منگل, ۲۹ جنوری ۲۰۱۹

شیئر کریں

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے دبئی میں پراپرٹی بنانے والوں کے خلاف تحقیقات مکمل کر کے رپورٹ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو ارسال کر دی ۔

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں کی اکثریت نے ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھالیا اور اسی وجہ سے ایف آئی اے دبئی میں پراپرٹی خریدنے والوں کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتا ۔

ذرائع کے مطابق ایمنسٹی ا سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے والوں نے بھی ایف بی آر کو ٹیکس ادا کر کے جان بچا لی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں