میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حماس کی فوجی صلاحیتیں کمزور نہیں، سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

حماس کی فوجی صلاحیتیں کمزور نہیں، سابق اسرائیلی حکام کا اعتراف

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۸ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیلی حکام کا حماس کو تباہ کرنے کا دعویٰ غلط ہے، ہمیں ہر روز سخت مزاحمت کا سامنا ہے، پیشہ وارانہ لحاظ سے حماس کی صلاحیت پرانہیں کریڈٹ دیا جانا چاہیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں