میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

پاکستان نے فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ دسمبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

پاکستان نے چارسو کلومیٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے خشکی سے فائر کیے جانے والے میزائل فتح ٹو کو لانچ کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے، تجربے میں میزائل کے مختلف پیرامیٹرز کو چیک کیا گیا، تجربے کے وقت مسلح افواج کے سینئر حکام اور سائنس دان موجود تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل چارسو کلومیٹر دور تک اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، کامیاب تجربے پر صدر، وزیراعظم، ا?رمی چیف نے مبارک باد پیش کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں