میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ ہائیکورٹ،چیف انجینئرجوڈیشل ورکس کی پوسٹ تخلیق

سندھ ہائیکورٹ،چیف انجینئرجوڈیشل ورکس کی پوسٹ تخلیق

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ نومبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ میں محکمہ تعلیم و پولیس ورکس کے بعد ہائیکورٹ کے حکم پر محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں چیف انجنیئر جوڈیشل ورکس کی پوسٹ تخلیق کردی گئی۔سندھ ہائیکورٹ سے لیکر سول کورٹ تک عدالتی عمارتوں کے کام متاثر ہونے باعث چیف انجنیئر جوڈیشل ورکس کی پوسٹ تخلیق کی گئی ہے ۔۔ ارشد حسین بھٹو کو چیف انجنیئر جوڈیشل ورکس تعینات کردیا گیا ہے ۔۔ چیف انجنیئر جیوڈیشل ورکس نے کراچی ۔ حیدرآباد اور سکھر کے چیف انجنیئرز بلڈنگ کو خط لکھ دیا۔۔ جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ عدالتی عمارتوں کی تعمیر ۔ مرمت اور تزئیں و آرائش کا کام جوڈیشل ورکس کرے گا۔۔ تمام خط و کتابت بھی جوڈیشل ورکس کے ساتھ کیئے جائیں۔عدالتوں کی عمارتوں کے جو فوری کام کروانے ہیں ان کی تفصیلات ارسال کی جائیں۔۔ جلد مکمل کرنے والے منصوبے بتائے جائیں تاکہ ان کو مقررہ وقت پر مکمل کروایا جا سکے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں