میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ تعلیم کراچی ضلع کورنگی میں کرپٹ مافیا سرگرم

محکمہ تعلیم کراچی ضلع کورنگی میں کرپٹ مافیا سرگرم

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ نومبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

محکمہ تعلیم کراچی ضلع کورنگی میں کرپٹ مافیا سرگرم عمل, سابق ڈی ای نازش گل کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل کیلئے اپنا من پسند آفیسر کی تعیناتی کیلئے کاوشیں تیز کردی گئی تفصیلات کے مطابق چند روز قبل ضلع کورنگی کی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نازش گل کو جعلی بھرتیوں کی شکایت پر جرأت کی خبروں کا نوٹس لیتے ھوئے انکو عہدے سے ہٹایا گیا تھا جس کے بعد مزکورہ ضلع میں موجود کرپٹ مافیا ضلع میں لوٹ مار کا بازار گرم کرنے کی غرض سے سرگرم ہوگئی ہے اور اپنی مرضی کا ڈسٹرکٹ آفیسر کی تعیناتی کیلیئے کاوشیں تیز کردی گئی ہیں مزکورہ مافیا نے اس سے قبل بھی سابق ڈی ای او حافظ معین اختر کو اپنے عزائم کی تکمیل کیلیئے باقاعدہ سازش کرکے اپنے عہدے سے ہٹوایا تھا ایک بار پھر حافظ معین اختر کی تعیناتی ضلع کورنگی میں بحیثیت ڈی ای او رکوانے کیلیئے اپنی حکمت عملی تیز کردی ھے سابق ڈی ای او کورنگی حافظ معین اختر کے خلاف دی جانے والی درخواست کی روشنی میں نگراں وزیر اعلی کی انسپیکشن ٹیم حافظ معین اختر کو تحقیقات کے بعد بے گناہ قرار دیتے ھوئے کلیئرنس دے چکی ھے اس کے باوجود بھی کرپٹ عناصر اپنی مزموم سازش میں برسر پیکار ھیں حافظ معین اختر کو ضلع میں بند اسکول کھلوانے کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے گھوسٹ اساتذہ کے خلاف کروائی کرنے فوت ھونے والے ملازمین کے ورثا کو انکا حق دلوانے حج و عمرے پر جانے والے ملازمین کو مجوزہ سہولیات کی فراہمی کو آسان بنانے پر ان کی کاکردگی کوتحریری طور پر سراہا بھی گیاہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں