میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بیگم شمیم اختر کی میت لاہور پہنچادی گئی

بیگم شمیم اختر کی میت لاہور پہنچادی گئی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ نومبر ۲۰۲۰

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے لاہور پہنچادی گئی ۔

شیئر کریں

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت لندن سے لاہور پہنچادی گئی ۔ میاں شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے لاہور ایئر پورٹ پر بیگم شمیم اختر کی میت وصول کی، نواز شریف اور شہباز شریف کی ہمشیرہ کوثر بیگم بھی میت کے ساتھ لاہور پہنچیں۔سابق وزیرِ اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی میت تدفین کیلئے جاتی امرا شریف میڈیکل کمپلیکس پہنچا دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں