میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی

بیرسٹر فروغ نسیم پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے مستعفی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سابق وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ،ان کے استعفے سے پاکستان بار کونسل سندھ کی ایک نشست خالی ہوگئی جس پر یاسین آزاد ایڈووکیٹ کا تقرر کردیا گیا ہے ،اٹارنی جنرل نے فروغ نسیم کے استعفے اور یاسین آزاد کی تقرری کے نوٹی فکیشن جاری کردیے۔ واضح رہے کہ آج صبح ہی آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کیا گیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں