حسرت........اعجاز رحمانی
منتظم
پیر, ۲۸ نومبر ۲۰۱۶
شیئر کریں
جو بھی ذہنی مریض ہوتا ہے
اس کی فطرت بدل نہیں سکتی
انڈیا لاکھ کوششیں کرلے
اس کی حسرت نکل نہیں سکتی
شیئر کریں
جو بھی ذہنی مریض ہوتا ہے
اس کی فطرت بدل نہیں سکتی
انڈیا لاکھ کوششیں کرلے
اس کی حسرت نکل نہیں سکتی