میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،ڈائریکٹر آصف رضوی ناجائز تعمیرات کے رکھوالے

سندھ بلڈنگ ،ڈائریکٹر آصف رضوی ناجائز تعمیرات کے رکھوالے

ویب ڈیسک
پیر, ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ناجائز تعمیرات مافیا کی گلشن اقبال میں سرپرستی کرنے والے ڈائریکٹر آصف رضوی کو کھلی چھوٹ مل گئی ،ڈائریکٹر جنرل عبدالرشیدسولنگی نے غیرقانونی تعمیرات پر پراسرار چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ،ذرائع کے مطابق گلشن اقبال بلاک 1 میں پلاٹ نمبر A331،بلاک 13C کے پلاٹ 102A پر ناجائز تعمیرات کروانے کی سرپرستی ڈائریکٹرآصف رضوی نے اٹھا رکھی ہے ، بغیر نقشہ منظوری ناجائز تعمیرات کے عوض خطیر رقم وصول کی گئی ہے ، جس کی بندر بانٹ کے بعد اعلیٰ حکام نے بھی پراسرار چشم پوشی اختیار کررکھی ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں