میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسرائیلی دہشت گردی، عرب ممالک میں شدید عوامی ردعمل

اسرائیلی دہشت گردی، عرب ممالک میں شدید عوامی ردعمل

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۳

شیئر کریں

اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف عرب ملکوں کے عوام میں شدید غم غصہ نظرآرہا ہے۔ عراق میں ہزاروں شہری اردن کی سرحد پرپہنچ گئے۔۔عمان میں عوام کے سمندر نے اسرائیلی سفارتخانے کاگھیراؤ کرلیا۔۔سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شیلنگ کی گئی ۔۔۔نیویارک میں اسرائیلی جنگ کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔سی این این کے دفترکے سامنے علامتی جنازے رکھ کراحتجاج کیا گیا۔استبول میں اسرائیلی سفارتخانے پرمظاہرین نے آگ کیگولیدے مارے ادھر ایران نے غزہ میں زمینی کارروائی کو پورے خطے کیلیے خطرناک قرار دے دیا۔ ایرانی فوج کی بڑے پیمانے پرجنگی مشقیں۔ ٹینک۔ توپخانے کی فائرپاور کا مظاہرہ۔ تباہ کن میزائلوں کی آزمائش کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں