میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں

دعا بھٹو حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت پہنچ گئیں

جرات ڈیسک
جمعه, ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

پاکستان تحریکِ انصاف کی رکنِ سندھ اسمبلی دعا بھٹو نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سے خلع کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ دعا بھٹو کی جانب سے ملیر کی فیملی عدالت میں خلع کی درخواست دائر کی گئی۔ واضح رہے کہ حلیم عادل شیخ نے دعا بھٹو سے 2018 میں دوسری شادی کی تھی جبکہ ان کا ایک بیٹا بھی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں