میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آزادی مارچ ، شرکا کی ناشتے میں چنے اور روٹی سے تواضع

آزادی مارچ ، شرکا کی ناشتے میں چنے اور روٹی سے تواضع

ویب ڈیسک
پیر, ۲۸ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اپوزیشن کے آزادی مارچ کے شرکا کی ناشتے میں چنے کے سالن اور روٹی سے تواضع کی گئی، سکیورٹی خدشات کے باعث فضل الرحمان نے لاڑکانہ میں قیام کیا۔آزادی مارچ گذشتہ روز کراچی سے شروع ہوا، مارچ حیدر آباد، ہالا مٹیاری، نواب شاہ، خیر پور سے ہوتا ہوا سکھر پہنچا، مارچ براستہ پنوعاقل، گھوٹکی، اوباڑو پنجاب میں داخل ہو گا، بلوچستان سے قافلے بھی منزل کی جانب رواں دواں ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں