میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی کے نجی اسکولوں کی ہیرا پھیری،فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا

کراچی کے نجی اسکولوں کی ہیرا پھیری،فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ ستمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

 

دس فیصد فری شپ قانون پر عمل درآمد میں ہیرا پھیری کا انکشاف ہوا ہے کراچی کے چھ نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ کو فری شپ کا بوگس ڈیٹا جمع کرادیا ہے کراچی کے نجی اسکولوں نے ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن سندھ سے ہیرا پھیری شروع کردی ڈائریکٹوریٹ نے اسکولوں کو غلط بیانی پرحتمی شوکاذ نوٹس جاری کردیا فری شپ کے حامل والدین سے رابطہ ہوا تووہ فیس ادا کررہے تھے واؤچرز سے تصدیق ہوگئی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں