میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس نے نجی آئل کمپنی کی لائن سے ڈیزل چوری کی کوشش ناکام بنادی

پولیس نے نجی آئل کمپنی کی لائن سے ڈیزل چوری کی کوشش ناکام بنادی

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

کراچی میں بن قاسم پولیس نے نجی آئل کمپنی کی لائن سے ڈیزل کی چوری کی کوشش ناکام بنادی۔بن قاسم پولیس نے خفیہ اطلاع پر نیشنل ہائی وے کے قریب کارروائی کی، پولیس نے ٹینکر میں بھرا 5 لاکھ سے زائد مالیت کا 4 ہزار لیٹر ڈیزل تحویل میں لے لیا۔پولیس کارروائی کے دوران ملزمان فرار ہوگئے ، ملزمان کمپنی کی لائن میں ڈرلنگ کر کے ڈیزل چوری کرتے تھے ۔پولیس نے ڈیزل سے بھرا ٹینکر تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں