میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق چینی میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد

سابق چینی میئر کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد

ویب ڈیسک
هفته, ۲۸ ستمبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

چین کے شہر ژینگژو میں سابق میئر کے گھر سے بیش بہا خزانہ نکل آیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق انسداد بدعنوانی اہلکاروں نے ژینگژو کے سابق میئر کے گھر پر چھاپا مارا تو خفیہ بیسمنٹ سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد ہوئی۔ ہزاروں مربع میٹر پر بنے گھر سے بیش قیمت آرٹ ورک اور دیگر سامان بھی برآمد ہوا جسے کئی ٹرکوں میں ڈال کر لے جایا گیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں