میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بھارتی ارب پتی کی دبئی میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی ڈیل

بھارتی ارب پتی کی دبئی میں رئیل اسٹیٹ کی سب سے بڑی ڈیل

جرات ڈیسک
اتوار, ۲۸ اگست ۲۰۲۲

شیئر کریں

باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ ہندوستانی ارب پتی مکیش امبانی کی کمپنی ریلائنس انڈسٹریز دبئی میں 80 ملین ڈالر کے بیچ فرنٹ ولا کی پراسرار خریداری کی ہے۔ یہ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں دبئی کی سب سے بڑی ڈیل قرار دی جا رہی ہے۔ کمپنی نے امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت کے لیے اس سال کے شروع میں پام جمیرہ پر واقع جائیداد خریدی تھی۔ مقامی میڈیا نے اطلاع دی کہ ساحل سمندر کا ولا پام لینڈ کے شمالی حصے میں واقع ہے اور اس میں 10 بیڈروم، ایک پرائیویٹ سپا، ان ڈور اور آٹ ڈور پول شامل ہیں۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق آننت امبانی کی 93 ارب ڈالر کی دولت کے تین وارثوں میں سے ایک ہے جو ایشیا میں دوسرے اور عالمی سطح پر 11 ویں نمبر پر ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں