میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداروں سے درخواست نیوٹرل ہوجائیں ،علی امین گنڈاپور

اداروں سے درخواست نیوٹرل ہوجائیں ،علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک
اتوار, ۲۸ جولائی ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہوجائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانے والے آپ ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے صوبے کا کلچر ہے پیار سے مانگو تو جان بھی دیتے ہیں۔موجودہ حکومت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت اندرکچھ اورباہرکچھ اورہے، ان کایہی کردار ہے ہمارا اور پارٹی کا کردار سب کے سامنے ہے، وفاق سے صوبے کاپیسہ نکال کررہوں گا۔وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ یہ لوگ نکمے ہیں جس چیزکوہاتھ لگاتے ہیں تباہ ہوجاتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں