میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پولیس ناکے ختم کر کے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا مطالبہ

پولیس ناکے ختم کر کے ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کرنیکا مطالبہ

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۸ مئی ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پولیس ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔رات گئے اسلام آباد کے علاقے ترنول تھانے کی حدود میں پولیس ناکے پر موجود دو اہلکاروں کو فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا ،فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس ناکے ختم کریں اور ڈرونز اور کیمرا ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ ناکوں پر کھڑے جوان سب سے زیادہ خطرے میں ہوتے ہیں، ہمیں ناکوں کو جدید کرنا ہوگا


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں