دس ارب ........اعجاز رحمانی
ویب ڈیسک
جمعه, ۲۸ اپریل ۲۰۱۷
شیئر کریں
لاکھوں گھر بیٹھے کما لیتے ہیں لوگ
ہم کو محنت کا صلہ ملتا نہیں
دس ارب والے بڑے خوش بخت ہیں
ہم کو کوئی دس روپے دیتا نہیں