میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عدلیہ کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور

عدلیہ کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ مارچ ۲۰۲۳

شیئر کریں

حکومت نے عدلیہ کے خلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔عدلیہ کے خلاف قرار داد وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان عدلیہ کی مقننہ میں مداخلت کو مسترد کرتا ہے۔قرارداد میں کہا گیا کہ یہ ایوان تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کا مطالبہ کرتا ہے، انتخابات سے متعلق کیس میں 4/3 کے تناسب سے فیصلے کی ایوان تائید کرتا ہے۔ قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ الیکشن کمیشن میں عدلیہ مداخلت نہ کرے، الیکشن سے متعلق مقدمات کی سماعت فل کورٹ کرے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں