میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ہم نے کام کر کے دکھایا ، مریم نے اعلان کیا ہے، مراد علی شاہ

ہم نے کام کر کے دکھایا ، مریم نے اعلان کیا ہے، مراد علی شاہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ سے صحافی نے سوال کیا کہ مریم نواز نے وزیرِ اعلی پنجاب بنتے ہی کئی منصوبوں کا اعلان کیا۔مراد علی شاہ نے سوال پر جواب دیا کہ ہم نے کام کر کے دکھایا ہے مریم نواز نے صرف اعلان کیا ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ انتخابات میں سندھ کے عوام نے ہمیں تاریخی کامیابی دلوائی، سندھ کے عوام کی بہتری کے لیے جو ممکن ہو سکا کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو جتنے ووٹ پڑے اتنے کبھی نہیں پڑے، سندھ کے عوام نے نئی سوچ کو چنا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں