میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ، ضلع غربی میں ناجائز تعمیراتی امور بیٹر طارق عزیز کے سپرد

سندھ بلڈنگ، ضلع غربی میں ناجائز تعمیراتی امور بیٹر طارق عزیز کے سپرد

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں بیٹر سرگرم ہیں ، ضلع غربی میں ناجائز تعمیراتی امور کی ذمہ داری بیٹر طارق عزیز کے سپرد کردی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق سرجانی ٹاؤن سیکٹر7/Aپلاٹ نمبر ایس آر 16،17، 18، 47 ، 48 پر کمرشل تعمیرات جاری ہے ، رہائشی اراضی پر خلاف ضابطہ کمرشل تعمیرات کی سرپرستی میں ڈائریکٹر ویسٹ آصف رضوی ، ڈپٹی ڈائریکٹر عارف زیدی کررہے ہیں ، کھلم کھلا عدالتی حکم عدولی کے مرتکب ہورہے ہیں ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ناجائز تعمیرات میں کروڑوں روپے وصول کرلیے گئے ہیں ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں