میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت میں بہتری آرہی ہے ،ظفر مرزا

کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت میں بہتری آرہی ہے ،ظفر مرزا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۸ فروری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے دونوں مریضوں کی حالت میں بہتری آرہی ہے ۔انہوں نے ٹوئٹرپربیان میںکہا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے شکاردونوں مریض کی حالت میں استحکام اوربہتری آرہی ہے جبکہ مریضوں سے منسلک اب تک جتنے بھی لوگوں کے ٹیسٹ لیے گئے وہ بھی منفی آئے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی اور اسلام آباد کے رہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جنہوں نے ایران کا سفرکیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں