میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پارٹی سربراہ کا فیصلہ عدالتوں کا حق نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

پارٹی سربراہ کا فیصلہ عدالتوں کا حق نہیں، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

منتظم
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۱۸

شیئر کریں

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عدالتوں کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ وہ پارٹی سربراہ کے بارے میں فیصلے کرے ۔ مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں چیئرمین راجہ ظفر الحق کی جانب سے نواز شریف کوتاحیات قائد بنانے کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرارداد کی تائید کرتے ہوئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ فیصلے عوام کے فیصلے ہیں اور عدالتوں کو یہ فیصلے کرنے کا کوئی حق نہیں تھا۔ یہ ہماری پارٹی کا فیصلہ ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں