تنگ گھیرا……اعجاز رحمانی ؔ
منتظم
بدھ, ۲۸ فروری ۲۰۱۸
شیئر کریں
تھے کرپشن میں مبتلا کب سے
بھاری وقت آگیا شریفوں پر
وقت نے ایسی بدلی ہے کروٹ
تنگ گھیرا ہوا شریفوں پر
شیئر کریں
تھے کرپشن میں مبتلا کب سے
بھاری وقت آگیا شریفوں پر
وقت نے ایسی بدلی ہے کروٹ
تنگ گھیرا ہوا شریفوں پر