میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا

ایف بی آر کے 196 ملازمین نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا

ویب ڈیسک
منگل, ۲۸ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے 196 ملازمین نے بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا وظیفہ لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف بی آر نے فہرست بنا کر کارروائی شروع کر دی۔ وظیفہ لینے والوں میں گریڈ 16کے 7 افسران، گریڈ 14 کے 2، گریڈ 11 کے 10 ملازمین شامل ہیں۔ ایف بی آر کے 7 ملازمین خود کو غریب مستحق ظاہر کر کے براہ راست وظیفہ بھی لیتے رہے ، باقی 189 ملازمین نے شوہر یا بیوی کے نام پر فنڈز حاصل کئے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں