میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مریم نواز  نے آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش کیا

مریم نواز  نے آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش کیا

Author One
جمعه, ۲۷ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے شمالی وزیرستان میں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے میجر محمد اویس کو خراج عقیدت پیش کیا

زرائع کے مطابق سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیاہے-

وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ میجر محمد اویس جیسے بہادر جوان قوم کا فخرہیں -دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور پاک فوج کے ساتھ ہے-


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں