میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پکتیکا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری ، افغانستان کا پاکستان سے احتجاج

پکتیکا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری ، افغانستان کا پاکستان سے احتجاج

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۷ دسمبر ۲۰۲۴

شیئر کریں

افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے گزشتہ روز پاک افغان سرحد کے قریب مبینہ پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا ہے اور خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی علاقائی خودمختاری حکمران اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت خارجہ نے دوپہر کو پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیا اور ڈیورنڈ لائن کے بالکل پار سرحد کے قریب صوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں پاکستانی فوجی طیاروں کی بمباری پر شدید احتجاجی نوٹ پیش کیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں